உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پلک تیواری نے ریویلنگ آوٹ فٹ میں فلانٹ کیا فیگر تو ہوگئی ٹرول، دیکھیں تصاویر

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) گزشتہ دنوں ‘بجلی‘ گانے کے ذریعہ گلیمر ورلڈ میں قدم رکھا۔ ان کا گانا لاکھوں لوگوں کو کافی پسند آیا اور ہٹ بھی ہوا، اس لئے گانے کی کامیابی کے لئے ایک کامیاب پروگرام رکھا گیا تھا۔ اس ایونٹ میں پلک تیواری اسٹائلش بلیک ڈریس پہن کر پہنچی تھیں۔