உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پلک تیواری نے پنک سوٹ میں دکھائی خوبصورت ادائیں، ٹریڈیشنل ڈریس میں دیکھیں ان کی تصاویر

    مشہور ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) ماں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ وہ فلم روزی: دی سیفرن چیپٹر‘ (Rosie: The Saffron Chapter) سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے سے پہلے ہی ان کے سوشل میڈیا پر لاکھوں مداحوں بن گئے ہیں۔ اب پلک تیواری نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔