உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پلک تیواری نے اپنی گلیمرس اداوں سے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ، تصاویر سے نظریں ہٹانا ہوا مشکل

    پلک تیواری (Palak Tiwari) اپنی تازہ ترین تصاویر کی وجہ سے بھی سرخیوں میں آگئی ہیں۔ پلک تیواری نے حال ہی میں اپنی ان تصاویر کو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا تھا، جسے ان کے چاہنے والے کافی پسند کر رہے ہیں۔ پلک تیواری اپنی ان تصاویر میں بے حد بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ پلک تیواری کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ تازہ ترین تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔