உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پلک تیواری نے ڈنرڈیٹ کے بعد شیئر کی Bold Pics، فینس نے کہا : ابراہیم بھائی خوش ہوجائیں گے

    پلک تیواری (Palak Tiwari) نے حال ہی میں دو تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ منی اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں ان کی خوبصورتی دیکھ کر فینس دیوانے ہو رہے ہیں۔