ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا (Parineeti Chopra) ان دنوں مالدیپ میں اپنی فیملی کے ساتھ میں چھٹیاں مناتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ وہ مالدیپ سے مسلسل اپنی تصاویر بھی اپنے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کر رہی ہیں۔ اسی ضمن میں انہوں نے کچھ دیر پہلے ریڈ کلر کی بکنی میں اداکارہ نے اپنی ایک اور تصاویر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @parineetichopra)