உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب پرینیتی چوپڑا نے کردیا تھا آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ کام کرنے سے انکار، فلم سے کرادیا تھا باہر!

    انوراگ کیشپ کے مطابق انہوں نے پرینیتی کو سمجھانے کی کافی کوشش کی ، لیکن سب ناکام رہے ۔ کشیپ نے کہا کہ سشانت کائے پو چھے کی شوٹنگ سے فری ہی ہوئے تھے ۔ فلم کی کافی چرچا تھی ۔ سشانت بالی ووڈ ایکٹر کے طور پر خود کو ثابت کررہے تھے ، لیکن پرینیتی نے نہیں سنی ۔