بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں ترکی میں چھٹیاں مناتی نظر آرہی ہیں ۔ وہ ترکی سے مسلسل اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں بدھ کو اداکارہ نے اپنی ایک اور تصویر شیئر کی ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے ۔ تصویر : Instagram @parineetichopra