PICS: اداکارہ پرینکا کھیرا کا گلیمرس اوتار دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
Priyanka Khera glamorous Photos: بھوجپوری پاور اسٹار پون سنگھ کے ساتھ سیڈ سانگ "یاد آتی نہیں" میں کام کرنے والی اداکارہ پرینکا کھیرا اپنی گلیمرس اداوں کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب ایک مرتبہ پھر سے انہوں نے اپنے گلیمرس اوتار سے فینس کی سانسیں تھما دی ہیں ۔
اداکارہ پرینکا کھیرا نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ اس میں ان کا گلیمرس اوتار قابل دید ہے ۔ خواہ ویسٹرن لک میں ہو یا پھر ہندوستانی آوٹ فٹ ، اداکارہ ہر لک میں قہر ڈھاتی ہیں ۔
6/ 2
پرینکا کھیرا نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا : اپنے آپ کو آزاد کرو ۔ دنیا میں یقین کریں ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں اداکارہ سفید جینس اور بلیک ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔
6/ 3
پرینکا کھیرا کی تصاویر پر کمنٹس کتے ہوئے فینس نہیں تھک رہے ہیں ۔ وہ ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : اتنی خوبصورت نظر نہ آو ، عوام پاگل ہوجائیں گے ۔
6/ 4
پرینکا کھیرا ایک ہندوستانی اداکارہ ، ماڈل ، لپسنگ آرٹسٹ اور ڈانسر ہیں ، جو اہم طور پر ٹیلی ویزن سے وابستہ ہیں ۔
6/ 5
پون سنگھ کے ساتھ کام کرنے کے بعد اداکارہ کی فین فالوئنگ میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔
6/ 6
پرینکا کھیرا کافی لگزری لائف جیتی ہیں ۔ ان کے انسٹاگرام پر ایک ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ انہیں اکثر فینس کے دلوں کی دھڑکن بڑھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ (Photos- Priyanka Khera Instagram)