உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پون سنگھ کی اداکارہ کی لیڈی باس لُک پر آجائے گا آپ کا دل، معصوم سی مسکان لوٹ رہی ہے لائم لائٹ

    Raai Laxmi lady Boss Look: بھوجپوری اسٹار پون سنگھ (Pawan Singh) کے ساتھ میوزک ویڈیو کرنٹ میں میں کام کرچکی اداکارہ رائے لکشمی (Raai Laxmi) کا لیڈی باس لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں ان کی معصوم سی مسکراہٹ دل چرا لے رہی ہے۔ ان تصاویر کو اداکارہ نے خود اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔