உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فالگنی پاٹھک کے کنسرٹ میں پون سنگھ کی کو اسٹار نے خوب کھیلا ڈانڈیا، گارجیس لُک میں نظر آئیں اداکارہ

    گریما پریہار (Garima Parihar) ایک ہندوستانی ماڈل ہیں اور دھیرے دھیرے انڈسٹری میں اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ بھوجپوری اسٹار پون سنگھ (Pawan Singh movie) اور روی کشن کی فلم ‘میرا بھارت مہان‘ (Mera Bharat Mahan) میں کام کرچکیں اداکارہ اپنے گارجیس لُک سے بھی فینس کا اٹینشن لیتی ہیں۔ اس گیلری میں ہم آپ کو گریما کے نوراتری لُک سے لے کر کیزوئل لُک کی تصاویر کی کچھ جھلکیاں دکھا رہے ہیں۔

    تازہ خبر