உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیلم دیوی نہیں بلکہ یہ بھوجپوری اداکارہ تھی Pawan Singh کی پہلی بیوی! عمر میں تھی 10 سال بڑی

    Pawan Singh Divorce: بھوجپوری اداکار پون سنگھ اپنی ذاتی زندگی (Pawan Singh Personal life) کی وجہ سے سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ بیوی جیوتی سنگھ کو طلاق دینے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان اداکار سے جڑا ایک اور معاملہ سامنے آرہا ہے کہ جسے ابھی تک ان کی دوسری بیوی کہا جاتا رہا ہے۔ وہ دراصل، ان کی تیسری بیوی ہیں۔