اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایک بار نہیں 5 بار پیار میں دھوکہ کھا چکی ہیں یہ اداکارہ، کرکٹر ایم ایس دھونی سے بھی چرچا میں رہا رلیشن شپ

    Raai Laxmi love life: رائے لکشمی نے اپنے بریک کو لیکر ایک انٹرویو میں اپنی لو لائف کے بارے میں انکشاف کیا تھا اور کہا تھا کہ 'وہ کئی ٹوٹے ہوئے رشتوں کا شکار ہو چکی ہیں'۔ اداکارہ خود بھی بہت جذباتی انسان ہیں جس کی وجہ سے وہ لوگوں پر آسانی سے اعتماد کر لیتی ہیں۔ لکشمی نے بتایا تھا کہ وہ پانچ رلیشن شپ میں رہ چکی ہیں۔

    تازہ خبر