உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Payal-Sangram Wedding: شادی کے بندھن میں بندھے پائل روہتگی اور سنگرام سنگھ، دیکھیں شادی کی پہلی تصویر

    پائل روہتگی (Payal Rohatgi) اور ریسلر سنگرام سنگھ (Sangram Singh) کی شادی ہوٹل جے پی پیلیس میں منعقد ہوئی اور اس موقع پر دونوں کے قریبی اور فیملی کے لوگ موجود رہے۔ سنگرام سنگھ اور پائل روہتگی کی شادی سے اب تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ پائل روہتگی اور سنگرام سنگھ کی شادی کی پہلی تصویر دیکھیں۔