بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ جم کر سرخیاں حاصل کرہی ہیں ۔ دراصل عالیہ آئے دن اپنے یوٹیوب چینل پر اکثر اپنی زندگی سے وابستہ باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ گرل ٹاک پارٹ ٹو میں عالیہ نے اپنے بوائے فرینڈ شی گریگوئیرے کے ساتھ پہلی کس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ کچھ عجیب لگا تھا ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram