உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایشوریہ رائے-ابھیشیک بچن سے لے کر انوشکا شرما-وراٹ کوہلی تک، ان کی لو اسٹوری فلمی کہانی سے کم نہیں

    ایشوریہ رائے بچن (Aishwarya Rai Bachchan)، ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan)، انوشکا شرما (Anushka Sharma)، وراٹ کوہلی (Virat Kohli) جیسے بالی ووڈ جوڑے کی لو اسٹوری کسی فلم کی رومانٹک کہانی سے کم نہیں ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں ان کے پرپوز کرنے کی دلچسپ کہانی۔