اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ٹھٹھرتی سردی میں دشا پٹانی نے بکنی پہن کر سوئمنگ پول میں لگائی ڈبکی

    بالی ووڈ اداکارائیں ہر روز سمندر کے کنارے فوٹو شوٹ کراتی رہتی ہیں۔ کچھ اداکارائیں ایسی ہیں جن کے انسٹاگرام ان کی بکنی تصاویر سے بھرے پڑے ہیں۔ دشا پٹانی انڈسٹری کی خوبصورت اور فٹ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ دشا پٹانی اکثر و بیشتر بکنی میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک بار پھر گلابی بکنی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

    تازہ خبر