اپنا ضلع منتخب کریں۔

    70 سالہ سپرماڈل کی حیرت انگیز فٹنیس، چار بچوں کی نانی ریمپ واک پر بکھیرتی ہیں جلوے

    بیورلی جانسن کی ضد اور محنت رنگ لائی، وہ 1974 میں امریکی میگزین ووگ کے کور پیج پر نظر آنے والی پہلی افریقی نژاد امریکی ماڈل بن گئیں۔ اسی سال وہ فرانسیسی میگزین Elle کے کور پیج پر نظر آنے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئیں۔

    تازہ خبر