ممبئی: جھانوی کپور پونگل تہوار کے لیے خاکستری رنگ کی ساڑھی میں ملبوس۔ اداکارہ کی مسکراہٹ، کھلے بال ان کی خوبصورتی کو بڑھا رہے ہیں۔ فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا اور رومرڈ بوائے فرینڈ اورہان اواترامنی نے بھی جھانوی کے اس انداز پر ردعمل کا اظہار کیا۔ (تصویر بشکریہ: janhvikapoor/Instagram)