پرینکا چوپڑا ہمیشہ اپنے لکس اور اپنے انداز سے لائم لائٹ میں رہتی ہے۔ چاہے پرینکا ریڈ کارپٹ پر ہوں یا کوئی بیوٹی پراڈکٹ لانچ کر رہی ہوں، یا کسی تقریب میں اپنے مداحوں سے مل رہی ہوں، ان کا ہر انداز لاجواب ہوتا ہے۔ پرینکا لندن میں کچھ اس دلکش انداز میں نظر آئیں۔