شویتا تیواری کی جیسے جیسے عمر بڑھ رہی ہے ، ویسے ویسے ان کی خوبصورتی بھی نکھرتی جارہی ہے ۔ 41 سال کی ہوچکیں ٹی وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ہر طرح کے ڈریس میں کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔ خواہ مارڈرن آوٹ فٹ ہو یا روایتی لباس ، شویتا کی فٹنس کمال کی ہے اور ہر طرح کے ڈریس میں فینس ان کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں ۔ تصویر : shweta.tiwari/Instagram