اپنا ضلع منتخب کریں۔

    تیجسوی پرکاش کو ‘Bigg Boss 15’ نے کیا مالا مال ، کروڑوں کی مالکن ہیں ٹی وی کی نئی 'ناگن'

    بگ باس 15 کی فاتح (Bigg Boss 15 Winner) تیجسوی پرکاش (Tejasswi Prakash) نے تقریبا 4 ماہ بگ باس کے گھر میں رہتے ہوئے فینس کا دل جیت لیا ۔ گھر میں رہتے ہوئے جہاں انہیں کرن کندرا (Karan Kundrra) کے طور پر اپنا پیار ملا تو وہیں شو نے انہیں مالا مال بھی کردیا ۔ کنٹیسٹنٹ کے طور پر انہیں کافی موٹی رقم ملی جبکہ تیجسوی کی نیٹ ورتھ بھی شاندار ہے ۔

    تازہ خبر