உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ بنیں گلوبل اسٹار، ٹاپ-پانچ Celebrity Influencer میں Jennifer Lopez کو پیچھے چھوڑکر بنیں واحد ہندوستانی

    عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) حال ہی میں رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) سے شادی کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں۔ اس کے ٹھیک پہلے اپنی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ (Gangubai Kathiawadi) کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں۔ اب ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں عالیہ بھٹ کی چرچا ہو رہی ہے۔