உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انکتا لوکھنڈے نے شیئر کی شوہر وکی جین کے ساتھ خوبصورت تصاویر، ساتھ ہی کہی من کی بات

    انکتا لوکھنڈے نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس میں انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) ہیوی جویلری اور ہیوی ساڑی میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ پیشانی پر لال بندی اور مانگ بھرے سندور کے ساتھ موگرے کے گجرے میں بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں وکی جین (Vicky Jain) بھی کچھ نظر آرہے ہیں۔