انوشکا شرما (Anushka Sharma) بالی ووڈ کی کسی پارٹی یا تقریب میں بہت کم ہی شرکت کرتی ہیں۔ اداکارہ یا تو اپنی بیٹی وامیکا کے ساتھ وقت گزارتی نظر آتی ہیں یا پھر کرکٹر شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ اپنے ٹور پر نظر آتی ہیں۔ لیکن انوشکا نے کرن جوہر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور اپنے گلیمرس انداز کی خوب تعریفیں بٹوریں۔ anushkasharma/Insragram)