உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Esha Gupta B’day Spl: ایشا گپتا نے کھولا تھا بالی ووڈ کا گندہ راز، دو بار ہوئی تھیں کاسٹنگ کاوچ کا شکار!

    Happy Birthday Esha Gupta: فلم اداکارہ، ماڈل ایشا گپتا (Esha Gupta) اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ایشا گپتا اپنی ٹاپ لیس تصاویر (Topless Photo) کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔ ایشا گپتا تب سرخیوں میں آئی تھیں، جب فلم انڈسٹری میں ہونے والے کاسٹنگ کاوچ کے گندے کھیل پر سے پردہ اٹھایا تھا اور ہر کسی کو حیران کر دیا تھا۔