உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Juhi Chawla B’day Special: جوہی چاولہ نے ثابت کیا- بغیربولڈ سین کے بھی ہوا جاسکتا ہےکامیاب

    Happy Birthday Juhi Chawla: جوہی چاولہ (Juhi Chawla) کا نام سنتے ہی کھلکھلاتا ہوا ایک ایسا خوبصورت چہرہ ذہن میں ابھرتا ہے، جس پر بڑھتی عمر کی کوئی شکن نہیں نظر آتی ہے۔ جوہی چاولہ نے 1984 میں ’مس انڈیا‘ کا خطاب جیتا تھا۔ اتنا ہی نہیں مس یونیورس مقابلے میں بھی حصہ لیا اور بیسٹ کاسٹیوم ایوارڈ جیتا تھا۔