உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    HBD Taapsee Pannu: سافٹ ویئر انجینئر سے اداکارہ تاپسی پنو بننے کی کہانی، انسٹا گرام بایو بھی ہے زبردست

    تاپسی پنو (Taapsee Pannu) مضبوط خاتون کا نبھانے والی اداکارہ کے ساتھ ساتھ اپنے بیباک بیانات کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ تاپسی پنو آج اپنا 34 واں یوم پیدائش سلیبریٹ کر رہی ہیں۔ تاپسی پنو تعلیم، ڈانس اور کھیل میں بھی کافی دلچسپی رکھتی ہیں۔