உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ayushmann Khurrana B’day: پہلی ہی فلم سے آیوشمان کھورانہ نے لیا تھا بڑا خطرہ، آسان نہیں تھا ‘Vicky Donor’ بننا

    آیوشمان کھورانہ (Ayushmann Khurrana) ایک ورسیٹائل اداکار ہیں۔ اداکار ہوسٹ اور سنگر کی ڈیبیو فلم ’وکی ڈونر‘ (Vicky Donor) زبردست ہٹ رہی۔ اس فلم کے بعد آیوشمان نے ایک ایسا پیمانہ سیٹ کردیا، جو ان کے لئے ہی مصیبت بن گئی۔ نیشنل فلم ایوارڈ، فلم فیئر ایوارڈ سمیت کئی ایوارڈس جیت چکے اداکار آج اپنا 38واں برتھ منا رہے ہیں۔

    تازہ خبر