உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شارٹ آف شولڈر آؤٹ فٹ پہن کر Hina Khan نے انٹرنیٹ پر دکھائیں قاتلانہ ادائیں

    حنا خان (Hina Khan) ایک اسٹائلش اداکارہ ہیں جو کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ اپنے مختلف انداز میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کو شیئر کرکے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا رہی ہیں۔