உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان بوائے فرینڈ راکی کے ساتھ نئے سال کے موقع پر پہنچیں نیویارک، دیکھیں تصاویر

    حنا خان (Hina Khan) اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال (Rocky Jaisawal) کے ساتھ 28 دسمبر کو نیویارک پہنچی تھیں۔ دونوں نے نئے سال کا استقبال نیویارک میں کیا۔ لمبے وقت سے اداکارہ چھٹیوں پر جانا چاہتی تھیں۔ سخت سردی کے موسم میں حنا خان جم کر چھٹیوں کا لطف اٹھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس کی گواہی ان کے ذریعہ شیئر کی گئی تصاویر دے رہی ہیں۔