உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھانوی کپور نے 50 کی دہائی میں جینے کی خواہش ظاہر کی، دکھایا ریٹرو انداز

    سری دیوی (Sridevi) اور بونی کپور (Boney Kapoor) کی بیٹی جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) نے ریٹرو لُک میں اپنی تصویر شیئر کرکے ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ مداحوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ سیلبس بھی ان کے لُک کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔