کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) اپنی فلم ’دھاکڑ‘ (Dhakad) کا زور وشور سے پرموشن تو کر ہی رہی ۃٰں۔ اپنے انسٹاگرام بایو کو بھی ‘دھاکڑ اداکارہ‘ کردیا ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان (Salman Khan) کی بہن ارپتا خان کی عید پارٹی میں سبھی نے ’دھاکڑ‘ کی تعریف کی، لیکن فلم کو لے کر عوامی طور پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: kanganaranaut/Instagram)