உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوراج سنگھ کے ساتھ کرینہ کپور نے لی ایسی سیلفی ، سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ ، جانئے کیوں

    بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کے ساتھ کرکٹر یوراج سنگھ (Yuvraj Singh) کو ممبئی کے باندرہ میں دیکھا گیا ۔ یوراج جہاں سفید کلر کے ٹریک سوٹ میں ہینڈسم لگ رہے ہیں تو وہیں کرینہ پنک کلر کی جیکٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔