உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ ڈیبیو سے پہلے خوشی کپور کا قاتلانہ انداز دیکھ کر سیلیبرٹی بھی حیران، سہانا خان نے کہا- Amazing

    سری دیوی (Sridevi) اور بونی کپور (Boney Kapoor) کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور (Khushi Kapoor) جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے جا رہی ہیں۔ فلم سے پہلے ہی خوشی کپور سرخیوں میں آگئی ہیں۔ ٹونڈ فیگر کی مالکن خوشی کپور نے گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔

    تازہ خبر