உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کم شرما نے لینڈر پیس کے 49ویں یوم پیدائش پر جم کر لٹایا پیار، اداکارہ نے انوکھے انداز میں دی مبارکباد

    کم شرما (Kim Sharma) نے اپنے بوائے فرینڈ لینڈر پیس (Tennis Star Leander Paes) کا یوم پیدائش بڑے ہی رومانٹک انداز میں منایا۔ سوشل میڈیا پر بہت ساری تصاویر شیئر کرکے یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی ہے۔