உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: مونی رائے نے سال کے آخری دن دکھایا بولڈ انداز، اس طرح برپا کیا قہر

    مونی رائے (Mouni Roy) نے براون رنگ کی ڈیپ نیک والی فراک میں اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔ ‘ناگن‘ (Naagin) فیم اداکارہ کی ادائیں دیکھتے ہی بن رہی ہیں۔ کسی ریزارٹ میں کھنچوائی گئی ان تصاویر میں مونی رائے بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ جاتے جاتے سال کے آخر میں اپنی تصاویر سے ایک بار پھر مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔