اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Mouni Roy کے نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں دیکھ کر اس اداکارہ نے سمجھا گڈ نیوز

    جب مونی رائے نے پیلے رنگ کے ڈھیلے فٹنگ فراک میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کیں تو مشہور شخصیات کے ساتھ ساتھ مداحوں نے بھی ان کی خوب تعریفیں شروع کر دیں۔ مونی سوشل میڈیا پر اس قدر مقبول ہیں کہ تصویر شیئر کرنے کے ایک گھنٹے کے اندر انہیں ایک لاکھ سے زیادہ لائکس مل گئے۔

    تازہ خبر