உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاون کے درمیان شوہر روہن پریت کے کچھ اس طرح کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں نیہا ککڑ ، سامنے آئی کچھ خاص تصاویر

    نیہا ککڑ (Neha Kakkar) اپنی نئی شادی شدہ زندگی کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں نیہا ککڑ اور روہن پریت (Rohanpreet Singh) دونوں ہی گٹار بجاتے نظر آرہے ہیں ۔ فوٹو میں سنگر کا عالیشان اور خوبصورت گھر بھی نظر آرہا ہے ۔