نکی تنبولی بلیک آوٹ فٹ میں لگ رہی ہیں زبردست خوبصورت، Beauty in Black پر فدا ہوئے فینس
نکی تنبولی (Nikki Tamboli) ٹی وی کے مشہور شو ’بگ باس 14‘ (Bigg Boss 14) کا حصہ بننے کے بعد اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ نکی تنبولی نے اسٹنٹ ریئلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ میں بھی حصہ لیا تھا۔ نکی تنبولی کی تازہ ترین تصاویر میں قاتلانہ انداز دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔
نکی تنبولی (Nikki Tamboli) نئے نئے فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ بلیک آوٹ فٹ میں نکی تنبولی کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 2
نکی تنبولی نے اپنے بالوں کو باندھ کر رکھا ہوا ہے، جس میں وہ یبلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’اپنی ڈارک سائڈ شو کرتے ہوئے‘۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 3
نکی تنبولی وقت کے ساتھ بے حد فٹ اور خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں۔ ’بگ باس 14‘ کا حصہ بننے کے بعد سے اب تک نکی تنبولی کا انداز کافی پالش ہوگیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 4
نکی تنبولی نے بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی تو مداح ان کی خوبصورتی پر فدا ہوگئے۔ ایک فین نے لکھا، ’بیوٹی ان بلیک‘ تو ایک نے نکی تنبولی کو اپنی فیورٹ اداکارہ بتا دیا۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 5
نکی تنبولی کے فینس ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ ایک فین نے تو یہ لکھ ڈالا کہ ’یہ ڈریس صرف آپ کے لئے ہی بنائی گئی ہے، آپ اس ڈریس میں اسٹنگ لگ رہی ہیں‘۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 6
بلیک کلر کی فرل والی ڈریس میں نکی تنبولی گلیمرس لگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے بڑے بڑے ٹاپس اور فنگر رنگ کے ساتھ اسٹائل کو ٹیم اپ کیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 7
نکی تنبولی نے ساوتھ فلم انڈسٹری میں کام کرچکی ہیں۔ دو ریئلٹی شوز کا حصہ رہ چکیں نکی تنبولی کی فین فالوئنگ بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)
8/ 8
نکی تنبولی کافی بنداس اور بے باک ہیں، اس کی جھلک ’بگ باس 14’ کے دوران ہی مل گئی تھی۔ نکی تنبولی جلد ہی کچھ میوزک ویڈیوز میں نظر آئیں گی۔ (تصویر کریڈٹ: nikki_tamboli/Instagram)