شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) جلد ہی بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ پلک تیواری اس سے پہلے کئی میوزک ویڈیو میں اپنی اداکاری کی چھاپ چھوڑ چکی ہیں۔ ’بجلی بجلی‘ اور ’منگتا ہے کیا’ جیسے پلک کے گانے نوجوانوں کےدرمیان کافی پاپولر ہیں۔ فیشنیبل دیوا پلک آئے دن اپنی خوبصورت تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس بار پلک تیواری کا دیسی اوتار فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ (تصویرکریڈٹ: palaktiwarii/Instagram)