ترشالا دت (Trishala Dutt) کی تازہ ترین تصاویر میں ان کے سجلنگ انداز کو سبھی لوگ نوٹس کرر ہے ہیں۔ سنجے دت (Sanjay Dutt) کی پہلی بیوی رچا شرما کی بیٹی ترشالا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ آئے دن اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں، لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے فینس کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: trishaladutt/Instagram)