உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شردھا کپور کے ایکس بوائے فرینڈ نے کھینچی سارہ علی خان کی دلکش تصاویر، ادائیں دیکھ کر حیران رہ گئے فینس

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کے تازہ ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پٹودی خاندان کی لاڈلی بالی ووڈ کی پاپولر اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ سارہ علی خان جہاں اپنی سادگی بھرے انداز سے لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں، وہیں ان کی تصاویر بے حد پسند کی جاتی ہے۔

    تازہ خبر