உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سارا علی خان کی لو اسٹوری میں ماں امرتا سنگھ بنی ویلن! اس اداکار سے ہوا بریک اپ

    امرتا سنگھ (Amrita Singh) اور سیف علی خان (Saif Ali Khan) کی بیٹی سارا علی خان (Sara Ali Khan) اپنی ماں سے کافی قریب ہیں ۔ لیکن ماں کئی مرتبہ بیٹی کیلئے ویلن کا رول ادا کرنے لگتی ہیں ۔