உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان سے لے کر ملند سومن تک، ایڈوینچرکے شوقین سیلبس کا دیکھئے بے خوف انداز

    پہاڑوں پر ٹریکنگ سے لے کر سمندر میں ڈبکی لگانے والے شوقین اسٹارس کی کمی نہیں ہے۔ آج آپ کو ڈیئرنگ پرنیتی چوپڑا (Parineeti Chopra) سے لے کر سارہ علی خان (Sara Ali Khan) تک ان سبھی سیلبس کے بارے میں بتائیں گے جو دلچسپی کے شوقین ہیں۔