உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شلپا شیٹی سے شاہ رخ خان تک سائڈ بزنس کی بدولت کرتے ہیں کروڑوں روپئے کی کمائی

    فلم انڈسٹری (Film Industry) میں کسی بھی اسٹار کا ستارہ ہمیشہ بلند نہیں رہتا۔ اس سچائی کو سمجھ کر کچھ اداکار اور اداکارہ نے وقت رہتے ہی سائڈ بزنس شروع کردیا۔ اپنے بزنس کی وجہ سے کروڑوں روپئے کی کمائی کر رہے ہیں۔