உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیوای کو کانٹے کی ٹکر دے رہی ہیں بیٹی پلک تیواری ، گلیمرس تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

    شویتا تیواری (Shweta Tiwari) ان دنوں کیپ ٹاون میں اسٹنٹ بیسڈ شو خطروں کے کھلاڑی 11 کی شوٹنگ کررہی ہیں ۔ شویتا آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں تو بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) بھی پیچھے نہیں ہیں ۔