உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سونم کپور نے اپنے برتھ ڈے پر کروایا میٹرنٹی فوٹو شوٹ، جانئے کیسا محسوس کر رہی ہیں اداکارہ

    سونم کپور (Sonam Kapoor) بالی ووڈ کی فیشنیبل اداکارہ مانی جاتی ہیں۔ 9 جون کو پیدا ہوئیں اداکارہ آج اپنا 37واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ یہ سال سونم کپور کے لئے خوشیوں بھرا رہا ہے، کیونکہ اسی سال وہ ماں بننے جا رہی ہیں۔ پریگننسی میں بھی سونم کپور کا بولڈ اور خوبصورت انداز قابل تعریف ہے۔