உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سونم کپور نے شوہر آنند آہوجہ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے دی یوم پیدائش کی مبارکباد، کہا- ’بیسٹ Dad بنیں گے آپ‘

    سونم کپور (Sonam Kapoor) جلد ہی آنند آہوجہ (Anand Ahuja) کو ان کی زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ دینے والی ہیں۔ سونم کپور نے اپنے شوہر کے یوم پیدائش پر ان کی بہت ساری خوبیاں بتاتے ہوئے یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔