உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ek Villain Returns: ارجن کپور کے ساتھ وائرل ہوئیں تارا ستاریہ کی تصاویر، نظر آئی دونوں کی شاندار کیمسٹری

    ارجن کپور (Arjun Kapoor) اور تارا ستاریہ (Tara Sutaria) پہلی بار ایک ساتھ فلم ‘ایک ویلین ریٹرنس‘ (Ek Villain Returns) میں نظر آئیں گے۔ شوٹنگ کے دوران لی گئی خوبصورت تصاویر کو تارا ستاریہ نے شیئر کرکے دل کی بات کہی۔