تیجسوی پرکاش (Tejasswi Prakash) نے انسٹاگرام پر کرن کندرا (Karan Kundrra) کے ساتھ کپل گولس دیتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اس جوڑے کی محبت دیکھی جا سکتی ہے۔ 'بگ باس 15' سے شروع ہونے والا ان کا رومانوی سفر دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ ان تازہ فوٹو شوٹس کو دیکھ کر مداح بھی 'تیجرن' کی جوڑی کو ڈھیروں دعائیں دے رہے ہیں۔